Saturday, July 10, 2010

Justuju Drive جستجو ڈرائیو


The Vision بصیرت

ڈرائیونگ کی صلاحیّت زندگی کی ایک نہایت ہی اہم صفت کہی جاسکتی ہے۔

تاہم پاکستانی قوم اسے سنجیدگی سے نہیں لیتی۔ اس کا ایک رنجیدہ مظہر روزانہ وقوع پذیر ہونے والے واقعات ہیں، جن میں جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

چنانچہ، جستجو ڈرائیونگ اس جانب توجہّ دے گا، اور محفوظ اور باصلاحیّت ڈرائیونگ کی تربیت دے گا۔

No comments: