Tuesday, June 29, 2010

The Mission عزم

Justuju Drive جستجو ڈرائیو


The Mission عزم

محفوظ ڈرائیونگ کی صلاحیّت زندگی کی ایک نہایت ہی اہم صفت کہی جاسکتی ہے۔ مگر پاکستانی قوم میں اس کی صلاحیّت کی سطح خطرناک حد تک کم ہے۔

جستجو ڈرائیو یہ کوشش کرے گا کہ ڈرائیورز کی اخلاقی، جسمانی، قانونی، اور ماہرانہ تربیت پر توجّہ دے، اور محفوظ ترین ڈرائیورز تیّار کرے۔

ساتھ ساتھ جستجو ڈرائیو عوام میں شعور و آگاہی کی مہمیں بھی شروع کرے گا۔ ان میں سرفہرست موٹرسائیکل سواروں کے حقوق و فرائض کے بارے میں آگاہی اور قانون سازی شامل ہیں۔

جستجو ڈرائیو اس ضمن میں جدید ترین کمیونیکیشن کے بصری، ساز و آواز اور لیکچر اور عملی تربیت کے ذرائع اختیار کرے گا۔



No comments: