Tuesday, June 29, 2010

Values اقدار

Justuju Drive جستجو ڈرائیو


Values اقدار

جستجو ڈرائیو جان و مال کی حفاظت کو ترجیح دیتا ہے

جستجو ڈرائیو یقین رکھتا ہے کہ بہتر تربیت کے ذریعہ شاہراہوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے

جستجو ڈرائیو کے تمام ارکان جدید ترین نفسیاتی، اور قانونی تراکیب اور حربوں سے اپنے طالب علموں کے لیے آگاہی رکھنے پر یقین رکھتے ہیں

جستجو ڈرائیو حقوق و فرائض کی آگاہی پر یقین رکھتا ہے


No comments: