Tuesday, June 29, 2010

Justuju Coaching جستجو کوچنگ

Justuju Drive جستجو ڈرائیو



Justuju Coaching جستجو کوچنگ

جستجو کوچنگ کا طریقہ ء کار کچھ اس طرح ہوگا:۔

طالب علم کی ڈرائیونگ اور خطرات بھانپنے کی صلاحیّتوں کا اسیسمنٹ--

طالب علم کی جسمانی صلاحیّتوں کا امتحان، جس میں آنکھوں کا ٹیسٹ سب سے پہلے--

آدمی اور مشین ۔۔۔ تعارف--

نظریاتی تعلیم، بشمول قوانین--

عملی تعلیم اور جسمانی مشقیں--


خطرات کو بھانپنے کی صلاحیّت کا فروغ اور خطرات کی منیجمنٹ--

جدید وسائل بشمول کمپیوٹرز اور دیگر بصری ساز و آواز اور لیکچروں کے ذریعہ تعلیم--

زبانی اور تحریری امتحان--

یہ واضح رہے کہ جستجو ڈرائیو بذات خود ڈرائیونگ لائسنس دلانے کا کوئی وعدہ نہیں کرتا



No comments: